ٹیگس - عمران خان

iqna

IQNA

ٹیگس
عمران خان
جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی گرفتاری پر پیش آنے والے واقعے کا نوٹس لے لیا/ مختلف شہروں میں مظاہرے شروع ۔
خبر کا کوڈ: 3514272    تاریخ اشاعت : 2023/05/09

ہم پر جو یہ ظلم ہو رہا ہے اس کامقصد انسانوں کو جانوروں کی طرح رکھنا ہے، جو اس ظلم کے خلاف جھکتا ہے غلام بن جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513983    تاریخ اشاعت : 2023/03/22

ایکنا تھران- دہشت گردوں کے پاس امریکا کے چھوڑے گئے جدید ہتھیار ہیں، پولیس کے پاس موجود ہتھیاروں سے ان کا مقابلہ ممکن نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513566    تاریخ اشاعت : 2023/01/10

ایکنا تھران- عالمی علما الاینس کے بیان میں سابق وزیراعظم عمران خان پر حملے کو ایک فتنہ اور ظالمانہ اقدام قرار دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513042    تاریخ اشاعت : 2022/11/05

پاکستان تحریک اںصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک آصف زراری سندھ میں بیٹھے ہیں صوبہ ترقی نہیں کرسکتا۔
خبر کا کوڈ: 3512287    تاریخ اشاعت : 2022/07/13

عمراں خان
پاکستان کی آزاد خارجہ پالیسی پر امریکا خوش نہیں ہے کیونکہ وہ چاہتے تھے کہ حکم ملے اور پاکستان ان کی جنگ میں شامل ہو جائے.
خبر کا کوڈ: 3512240    تاریخ اشاعت : 2022/07/05

امریکا جمہوریت کیلئے نہیں، اپنے مفاد کیلئے دوسرے ملکوں کی حکومتیں تبدیل کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512136    تاریخ اشاعت : 2022/06/23

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے عمران خان کے قتل سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہےکہ دہشتگردوں نے افغانستان کے ایک قاتل کی خدمات حاصل کی ہیں جو ممکنہ طور پر حملہ کرسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512119    تاریخ اشاعت : 2022/06/21

پاکستان میں جس مقصد کےلیے رجیم جینج کی گئی تھی وہ یہی ہے کہ ہم وہ کریں جو امریکا، بھارت اور اسرائیل چاہتے ییں۔
خبر کا کوڈ: 3512106    تاریخ اشاعت : 2022/06/20

فیاض الحسن چوہان نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں موجود کوچی نامی دہشت گرد کو عمران خان کو قتل کرنے کی سپاری دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512096    تاریخ اشاعت : 2022/06/18

جب تک آپ امریکا کے سامنے جھکتے جائیں گے وہ آپ کو ڈو مور کہتے جائیں گے، آپ کو اپنے حقوق کے لیے کھڑا ہونا پڑتا ہے، اگر آپ اپنے ملک کے مفادات کے لیے کھڑے ہوں گے تو وہ آپ کی عزت کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3512081    تاریخ اشاعت : 2022/06/16

عمران خان نے امریکہ کو ترقی کی راہ میں رکاوٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ نہیں چاہتا کہ پاکستان ترقی کرے۔
خبر کا کوڈ: 3512025    تاریخ اشاعت : 2022/06/09

سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف سربراہ نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کو موجوہ حکومت کی جانب سے بیرونی دباؤ قبول کرنے کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511944    تاریخ اشاعت : 2022/05/28

امریکا کے خلاف ناراضی اس وقت بڑھ جاتی ہے جب غیرمقبول حکومتوں کو طاقت دی جاتی ہے، ‘بدقسمتی سے، اس وقت عوام کی امریکی مخالف سوچ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511924    تاریخ اشاعت : 2022/05/24

سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے کچھ ہوا تو پاکستان کے عوام مجھے انصاف دلائیں، مجھے کچھ ہوا تو لوگوں ویڈیو دیکھ کر مجھے انصاف دلانا، جن جن کے نام ویڈیو میں ہیں ان کو کٹہرے میں لانا۔
خبر کا کوڈ: 3511867    تاریخ اشاعت : 2022/05/16

عمران خان نے کہا کہ ان کے پاس ثبوت موجود ہیں کہ امریکی سفارت خانے میں کون کون جاتا رہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ سفیر مراسلہ کوڈ میں بھیجتا ہے اس لئے ہم اسے پبلک کے سامنے پیش نہیں کرسکتے
خبر کا کوڈ: 3511798    تاریخ اشاعت : 2022/05/05

عمران خان نے بائیڈن انتظامیہ سے سوال کیا ہےکہ پاکستان میں منتخب وزیراعظم کو ہٹا کرکٹھ پتلی وزیراعظم مسلط کرکے آپ نے پاکستان میں امریکا مخالف جذبات کو کم کیا یا بڑھاوا دیا ہے؟
خبر کا کوڈ: 3511789    تاریخ اشاعت : 2022/05/02

ہندوستان، امریکا کا قریبی اسٹریٹجک اتحادی ہے اور روس سے تیل منگوا رہا ہے تو ہم کیوں اپنے مفادات کو ترجیح نہ دیں؟
خبر کا کوڈ: 3511727    تاریخ اشاعت : 2022/04/22

سابق وزیراعظم وپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے امریکی رکن کانگریس الہان عمر نے بنی گالا میں ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511722    تاریخ اشاعت : 2022/04/20

سابق وزیراعظم عمران خان اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے اور حکومت کی تبدیلی میں امریکی سازش کو مورد الزام ٹہھرا رہے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3511679    تاریخ اشاعت : 2022/04/13